Zujajat al-Masabih 638Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 717عبد خیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا کہ میں نے علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا کہ آپ قیدیوں کا معائنہ کررہے تھے۔ آپ نے پیشاب کیا اور بعد ازاں وضوء کیا اور اپنے جرابوں پر مسح کیا۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect