Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 656

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 656Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 738Noor 739
ابن عمر رضی اللہ عنہما، سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تیمّم دو دفعہ (زمین پر) ہاتھ مارنا ہے، ایک دفعہ تو چہرے کے لئے اور دوسری دفعہ کہنیوں سمیت ہاتھوں کے لئے۔ (اس کی روایت حاکم اور دارقطنی اور ابن عدی نے کی ہے۔) اور بزار نے ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح بہ سند مرفوع روایت کی ہے۔