Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 657

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 657Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 740
اسلع رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ کو (تیمّم کرنے کا طریقہ) بتلایا کہ کس طرح مسح کروں۔ پس آپ نے دونوں ہاتھوں کو زمین پر مار کر چہرے پر ہاتھ پھیرنے کے لئے دونوں ہاتھوں کو اٹھالیا پھر دوسری دفعہ زمین پر ہاتھ مار کر دونوں ہاتھوں کے اندرون و بیرون دونوں حصوں کا مسح اس طرح فرمایا کہ دونوں ہاتھ کہنیوں سمیت مسح میں آگئے اور کچھ حصہ بھی نہیں چھوٹا۔ (اس کی روایت بیہقی، دارقطنی اور طبرانی نے کی ہے۔)