Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 659

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 659Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 742
علی رضی اللہ عنہ سے ایسے شخص کے متعلق روایت ہے جو سفر میں ہو اور اس کو جنابت لاحق ہوجائے اور اس کے ساتھ تھوڑا سا پانی ہو، اگر اس پانی سے غسل کرلے تو پیاسا رہنے کا اندیشہ کرنا ہو تو علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ وہ تیمم کرلے اور غسل نہ کرے۔ (اس کی روایت دارقطنی نے کی ہے۔)