Zujajat al-Masabih 687Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 772ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا، سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ معظمہ کو روانہ ہوتے اور جس وقت احرام باندھنے کا ارادہ فرماتے تو غسل فرماتے تھے۔ (اس کی روایت طبرانی نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect