Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 688

(یہ باب ہے مسنون غسل کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے مسنون غسل کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 688Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 773
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے کہ جب احرام کا ارادہ کرے تو غسل کرلے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔)