Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 7

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 7Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 9
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں ان کی وجہ سے وہ ایمان کی حلاوت پائے گا (1) خدا اور رسول اس کی نظر میں تمام ما سوائے اللہ سے زیادہ پیارے ہوں (2) اس کو اگر کسی سے محبت ہو تو صرف خدا کے لئے ہو (3) جو کفر کی طرف لوٹ جانے کو اتنا ہی برا سمجھے جتنا کہ آگ میں ڈالے جانے کو برا سمجھتا ہے جبکہ اللہ تعالیٰ نے اسے کفر سے بچا لیا ہے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے بالاتفاق کی ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 16 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 43a (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 7 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 7

Confidence and text similarity are not editorial verification.