Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 8

کتاب ایمان کے بیان میں

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

کتاب ایمان کے بیان میں

Zujajat al-Masabih 8Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 10
عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس شخص نے ایمان کا مزہ چکھ لیا جو اللہ تعالیٰ کے رب ہونے پر، اور اسلام کے دین ہونے پر، اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے رسول ہونے پر راضی ہوا۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 34 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 9 (unverified) 96% confidence

Mishkat (candidate) 9

Confidence and text similarity are not editorial verification.