Zujajat al-Masabih 717Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 805ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ حیض کی حالت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک ہی لحاف میں سو جایا کرتی تھیں۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect