Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 725

(یہ باب ہے مستحاضہ کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے مستحاضہ کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 725Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 816Noor 817Noor 818
ابوسلمہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ام حبیبہ بنت جحش رضی اللہ عنہا کو خون جاری رہتا تھا تو ام حبیبہ رضی اللہ عنہا اس بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیں تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ وہ ہر نماز کے وقت غسل کیا کریں اور نماز پڑھیں۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے، اسی طرح طحاوی نے بھی روایت کی ہے۔) اور ابن ماجہ کی ایک روایت میں ہے کہ پھر تم غسل کرلو اور ہر نماز کے لئے وضو کرتی جاؤ۔ اور مسلم کی ایک روایت میں ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے اسی طرح مروی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 334a (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.