اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 827
عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، وہ نبی صلی اللہ علیہ
وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن نماز کا تذکرہ اس طرح فرمایا
کہ جو شخص نماز کی پابندی کیا کرتا ہے تو قیامت کے دن نماز اس کے لئے نور ایمان کی زیادتی اور
کمال ایمان کی دلیل اور مغفرت کا سبب ہوگی اور جو شخص نماز کی پابندی نہیں کرتا تو اس کے نور
ایمان میں نہ تو زیادتی ہوگی اور نہ اس کے کمال ایمان کی کوئی دلیل ہوگی اور نہ اس کی بخشش کا کوئی
ذریعہ ہوگا اور بے نمازی قیامت کے دن قارون، فرعون، ہامان اور اُبی بن خلف کے ساتھ رہے
گا۔ (اور عذاب میں مبتلا ہوگا)۔
(اس کی روایت امام احمد اور دارمی نے کی ہے اور بیہقی نے بھی اس کی روایت شعب
الایمان میں کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 578 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Musnad Ahmad 6576 (unverified) 50% confidence
- Candidate: Sunan al-Darimi 2721 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 578
Confidence and text similarity are not editorial verification.