اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 841
زید بن خالد جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے دو رکعت نماز حضورِ قلب کے ساتھ ادا کی ہو تو اللہ تعالیٰ
اس کے پچھلے گناہوں کو بخش دیتے ہیں۔ (اس کی روایت امام احمد نے کی ہے۔)