اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 846
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بندے کو کفر سے ملا دینے والی چیز ترک صلوٰۃ ہے۔ (یعنی جب بندہ
نماز چھوڑ دیتا ہے تو وہ کفر سے قریب ہو جاتا ہے)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 82a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.