اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 858
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ہمیں عصر کی نماز ایسے وقت پڑھائی جبکہ ہر چیز کا سایہ (سایہ اصلی کو چھوڑ کر) دو مثل کو پہنچ گیا تھا۔
(اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے ایسی سند کے ساتھ کی ہے جو قابل قبول ہے۔)