اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 995
ابن سیرین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ یہ سنت ہے کہ مؤذن
اذان فجر میں ”حَىَّ عَلَى الْفَلَاحِ“ (کے بعد) ”الصَّلوٰةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْمِ“ کہے۔
(اس کی روایت بیہقی اور ابن خزیمہ نے کی ہے۔)
Prayer
اردو