اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 11
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضۂ قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے
، جس کسی نے اس امت دعوت میں سے میرے نبی ہونے کی خبر سنی خواہ یہودی ہو یا نصرانی، پھر اس
دین پر ایمان لائے بغیر مر جائے جس کو مجھے دیکر بھیجا گیا ہے تو وہ دوزخی ہوگا۔ (مسلم نے اس کی
روایت کی ہے۔)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 153 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 10 (unverified) 95% confidence
Mishkat (candidate) 10
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف۔ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام سے لیکر قیامت تک جتنے جن و انس ہیں وہ سب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہیں جنہوں نے حضور پر ایمان لایا، وہ امت اجابت ہیں اور جنہوں نے ایمان قبول نہیں کیا وہ امت دعوت ہیں۔