اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1008
ابراہیم نخعی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ اذان جزم ہے اور
تکبیر جزم ہے اور سلام جزم ہے اور قرآن جزم ہے (یعنی اذان کے جملہ کے آخر کو سکون سے پڑھے
اور تکبیر میں بھی اسی طرح اور سلام میں بھی اسی طرح آخر کلمہ کو سکون سے پڑھے اور قرآن میں بھی
جہاں آیت ختم ہوتی ہے وہاں وقف کر کے پڑھے)۔
(اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے۔)