Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 996

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب مسجدوں اور نماز کی جگہوں کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 996Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1118
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے مسجد کے ایک کنارے میں بے چھت کا ایک کشادہ میدان تیار رکھا تھا جس کو بطحاء کہتے تھے، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے یہ حکم دے رکھا تھا کہ جو شخص غُل مچانا چاہے یا بآواز بلند شعر پڑھنا چاہے یا آواز بلند کرنا چاہے وہ مسجد سے نکل کر اس بطحاء میں آ جائے۔(اس کی روایت امام مالک نے مؤطا میں کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 745 (unverified) 60% confidence
  • Candidate: Muwatta Malik 419 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 745

Confidence and text similarity are not editorial verification.