English
Abu Huraira (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah ﷺ said: "I have been commanded to fight the people until they testify that there is no deity worthy of worship except Allah and that Muhammad is the Messenger of Allah, establish prayer, and pay zakat. If they do that, they will have secured their lives and property from me except by the right of Islam, and their reckoning is with Allah."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۱ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُوْلُ اللهِ، وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلَّا بِحَقِّ الْإِسْلَامِ، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللهِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ، إِلَّا أَنَّ مُسْلِمًا لَمْ يَذْكُرُ: «إِلَّا بِحَقِّ الْإِسْلَامِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 13
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں سے اس وقت تک جنگ کرتا رہوں، یہاں تک کہ وہ ”لَا إِلٰهَ إِلَّا
اللّٰه اور مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ“ کی گواہی دیدیں اور نماز قائم کریں اور زکات دیں، جب یہ سب کام
کر لیں تو انہوں نے اپنے خون اور مال کو مجھ سے محفوظ کر لیا، بجز حق اسلام کے (یعنی مثلاً اگر کسی کو قتل
کریں تو بدلے میں مارے جائیں گے) اور ان کا حساب اللہ پر ہے (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی
روایت کی ہے) اور مسلم شریف میں ”إِلَّا بِحَقِّ الْإِسْلَامِ“، مذکور نہیں ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 25 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 22 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: یعنی یہ احکام بصدق دل انجام دیئے ہیں یا محض ظاہرداری سے، اگر ظاہرداری سے انجام دیئے ہوں تو اللہ تعالیٰ ہی اس کا حساب لینے والے ہیں۔