English
Narrated by Abu Hurairah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "The descendants of the believers in Paradise will be taken care of by Ibrahim (peace be upon him)."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۱۰ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ ذَرَارِي الْمُؤْمِنِينَ فِي الْجَنَّةِ يَكْفُلُهُمْ إِبْرَاهِيمُ(عليه السلام)». رَوَاهُ الْحَاكِمُ فِي «الْمُسْتَدْرَكِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 120
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: مسلمانوں کے بچے جنت میں رہیں گے، ان کی پرورش (سیدنا) ابراہیم علیہ السلام فرمائیں
گے۔ (اس کو حاکم نے مستدرک میں روایت کی ہے)۔