Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1124

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1124Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1275
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھائی تو اس وقت جو لوگ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء کر رہے تھے انہوں نے بھی قرآن پڑھا اور ان کی قرآت سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی قرآت میں خلط ملط ہونے لگا، اس پر یہ آیت ” فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا“ نازل ہوئی۔ (جس سے قرآت خلف الامام کی ممانعت ثابت ہوگئی۔ (اس کی روایت ابن مردویہ اور بیہقی نے کی ہے۔)

[Narrated by Ibn Mardawayh and Al-Bayhaqi]