Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1129

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1129Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1280
- زہری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک انصاری نوجوان مقتدی ہونے کے باوجود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو کچھ قرآن (سورۂ فاتحہ ہو یا ضم سورہ) کی قرأت فرماتے تو وہ بھی اس کو دہراتے جاتے اس پر (فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا“ کی) آیت نازل ہوئی۔ (جس سے قرأت خلف الامام کی ممانعت کی گئی)۔ (اس کی روایت ابن جریر اور بیہقی نے کی ہے۔)