اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1291
عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے مرفوعاً روایت کرتے
ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جس نے (نماز میں) سورہ فاتحہ اور اس پر قرآن
کا کچھ حصہ زیادہ کرکے نہ پڑھا تو اس کی نماز کامل نہیں ہوئی ناقص ہوئی۔
(اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Commentary and footnotes (1)
Note 1
ف: اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز میں سورہ فاتحہ اور ضم سورہ دونوں کا پڑھنا واجب ہے۔