Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1142

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1142Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1297
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص بغیر سورہ فاتحہ کے نماز پڑھتے تو یہ نماز (ترک واجب کی وجہ سے) اس کو کافی نہ ہوگی مگر یہ حکم اس مقتدی کے لئے نہیں ہے جو امام کے پیچھے ہو(اس لئے کہ مقتدی کو سورہ فاتحہ پڑھنے کی ضرورت نہیں۔) (اس کی روایت بیہقی نے کی ہے۔)