Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1199

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1199Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1370
ابوزہیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ رات کو چل کر ایسے شخص کے پاس پہنچے جو نہایت عاجزی سے دعاء مانگ رہا تھا (نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اس کی دعاء سنتے رہے) پھر آپ نے ارشاد فرمایا اگر اس نے اپنی دعاء پر مہر کردی ہو، تو اس نے اپنی دعاء قبول کروالی، لوگوں میں سے ایک شخص نے دریافت کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم دعاء پر کس طرح مہر کرنی چاہئے آپ نے ارشاد فرمایا کہ آمین کہہ کر۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 938 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.