Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1209

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1209Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1381
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ نمازِ مغرب میں قصار مفصل پڑھا کرو۔ (اس کی روایت ترمذی اور عبدالرزاق نے کی ہے، اور ابن ابی شیبہ نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 307 (unverified) 65% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: ”سورہ لم یکن“ سے ”سورہ ناس“ تک تمام سورتیں قصار مفصل کہلاتی ہیں اور ان میں ”سورہ ناس“ بھی داخل ہے۔ (شرح وقایہ، وملتقی)۔