Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1212

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب نماز میں قرأت قرآن کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1212Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1385
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کو لکھا کہ نمازِ عشاء میں اوساطِ مفصل پڑھا کرو۔ (اس کی روایت عبدالرزاق نے کی ہے)۔