English
It is narrated from Abdullah ibn Mas’ud (may Allah be pleased with him) who said: "We were with the Messenger of Allah (peace be upon him) and did not know anything. He said to us: 'Say in every sitting: "All compliments, prayers, and pure words are due to Allah. Peace be upon you, O Prophet, and the mercy of Allah and His blessings. Peace be upon us and upon the righteous servants of Allah. I bear witness that there is no deity except Allah, and I bear witness that Muhammad is His servant and Messenger.""
العربية
Typed, pending editorial approval
١٢٧٤ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ (رضي الله عنه) ، قَالَ: كُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ ﷺ لَا نَعْلَمُ شَيْئًا، فَقَالَ لَنَا رَسُولُ اللهِ ﷺ: «قُوْلُوا فِي كُلِّ جَلْسَةٍ: التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ، أَشْهَدُ أَنْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ. رَوَاهُ النَّسَائِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1451
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ ہم رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے اور ہم کچھ نہیں جانتے تھے سب کچھ ہم کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سکھایا
(منجملہ ان کے یہ بھی سکھایا) کہ جب تم نماز کے قعدہ میں ہو تو یہ پڑھا کرو ”التَّحِيَّاتُ لِلّٰهِ
زبان، جسم و جان اور مال کی تمام عبادتیں اللہ ہی کے لئے ہیں، اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم آپ پر سلام ہو
اور اللہ کی رحمتیں اور اس کی برکتیں نازل ہوں سلام ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر، میں گواہی دیتا
ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے
بندے اور رسول ہیں۔
(اس کی روایت نسائی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 916 (unverified) 50% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1167 (unverified) 35% confidence
Mishkat (candidate) 916
Confidence and text similarity are not editorial verification.