اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1500
مغیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ جس جگہ امام فرض نماز پڑھ چکا ہو، وہاں کوئی اور نماز (سنن و نوافل) نہ پڑھے جب
تک وہ جگہ تبدیل نہ کرے۔ (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 616 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.