English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) said: The Messenger of Allah ﷺ said, "Is any one of you unable to step forward, step back, move to his right, or move to his left in prayer?"—meaning in voluntary prayer.
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۳۱۹ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «أَيَعْجِزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَتَقَدَّمَ أَوْ يَتَأَخَّرَ أَوْ عَنْ يَمِينِهِ أَوْ عَنْ شِمَالِهِ فِي الصَّلَاةِ. يَعْنِي فِي السَّبْحَةِ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1501
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی شخص فرض نماز پڑھنے کے بعد اس بات سے عاجز ہے کہ نوافل
ادا کرنے کیلئے فرض نماز کی جگہ سے ہٹ کر آگے بڑھے یا پیچھے ہٹے یا اپنی دائیں بائیں جانب کھڑا
ہوجائے حالانکہ یہ کچھ ایسا مشکل کام نہیں ہے کہ جس کے کرنے سے عاجز ہو، لہذا ہر شخص کو اس کا
اہتمام کرنا چاہئے۔) (اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1006 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.