اردو
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم نے ارشاد فرمایا کہ نماز میں جمائی کا آنا شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو
جمائی آئے تو جہاں تک ہوسکے اس کو روکے۔ (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
اور ترمذی کی دوسری روایت میں اس طرح مروی ہے کہ جب تم میں سے کسی کو
جمائی آئے تو اپنے ہاتھ کی پشت کو منہ پر رکھ لے اور ترمذی کی دوسری روایت کے الفاظ ابن ماجہ سے
بھی مروی ہیں۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 370 (unverified) 92% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.