Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 146

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 146Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 158
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمانوں میں سب سے بڑا مجرم وہ مسلمان ہے جس نے کسی ایسی چیز کا سوال کیا جو مسلمانوں پر حرام نہ تھی مگر اس کے سوال کی وجہ سے وہ حرام کر دی گئی۔ (مسلم نے اس کی روایت کی ہے اور بخاری کی روایت بھی اسی طرح ہے)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 7289 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2358a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.