Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1596

(اس باب میں ان اذکار اور دعاؤں کا ذکر ہے جن کا پڑھنا رات میں اٹھ کر تہجد ادا کرنے

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں ان اذکار اور دعاؤں کا ذکر ہے جن کا پڑھنا رات میں اٹھ کر تہجد ادا کرنے

Zujajat al-Masabih 1596Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1838
ربیعہ بن کعب اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حجرہ مبارک کے اتنا قریب سویا کرتا تھا کہ حضور اندر جو پڑھا کرتے وہ مجھے سنائی دیا کرتا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو تہجد کے لئے اٹھتے تو بہت دیر تک ”سُبْحَانَ رَبِّ الْعَالَمِيْنَ“ (سارے عالموں کا رب سب عیبوں سے پاک ہے) پڑھتے رہتے، پھر اس کے بعد بہت دیر تک ”سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ“ (اللہ تعالیٰ کی سب عیبوں سے پاکی بیان کرتے ہوئے میں اس کی تعریف کرتا ہوں) پڑھا کرتے۔ (اس کی روایت نسائی نے کی ہے اور ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3416 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sunan al-Nasa'i 1618 (unverified) 86% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.