English
Ibn Umar (may Allah be pleased with him), who reported that the Prophet (ﷺ) said: "Hasten to pray Witr before dawn."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٦٤٧ - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ (رضي الله عنهما) ، عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «بَادِرُوا الصُّبْحَ بِالْوِتْرِ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1893
ابن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ صبح صادق کے پہلے وتر پڑھ لیا کرو۔ (اس لئے کہ
صبح صادق ہوتے ہی وتر کا وقت ختم ہو جاتا ہے)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 754 (unverified) 93% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.