اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1894
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ مجھے میرے دلی
دوست رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہر مہینہ میں تین دن روزے رکھنے کی، چاشت کی دو
رکعتیں پڑھنے کی اور اس بات کی نصیحت فرمائی ہے کہ سونے سے پہلے وتر پڑھا کروں۔
(اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 1981 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 721a (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.