اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 1919
حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ جب رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نماز وتر سے فارغ ہوتے تو سلام کے بعد یہ دعا پڑھا کرتے تھے:
اے اللہ! میں آپ کے سخط یعنی ناراضگی سے آپ کی رضامندی کے واسطے سے پناہ چاہتا
ہوں (یعنی آپ کی رضا کی پناہ میں آنا چاہتا ہوں)۔
اور آپ کی گرفت اور سزا سے (بچنے) آپ کی معافی کی پناہ میں آنا چاہتا ہوں۔
اور میں آپ سے آپ کی پناہ چاہتا ہوں۔
میں آپ کی ثناء و تعریف کا احاطہ نہیں کر سکتا، آپ ایسے ہی ہیں جیسے خود آپ نے اپنی تعریف
فرمائی ہے۔ اس کی روایت ابوداؤد، ترمذی، نسائی اور ابن ماجہ کی ہے۔
Arabic quotation in the English source
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوْذُ بِرِضَاكَ مِنْ سَخَطِكَ، وَبِمُعَافَاتِكَ مِنْ عُقُوبَتِكَ، وَأَعُوْذُ بِكَ مِنْكَ، لَا أُحْصِي ثَنَاءً عَلَيْكَ أَنْتَ كَمَا أَثْنَيْتَ عَلَى نَفْسِكَ
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1427 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3566 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan Ibn Majah 1179 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1747 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.