Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

کتاب ایمان کے بیان میں

Hadith 167

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

In this book

Current reading

کتاب ایمان کے بیان میں

(کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر مضبوطی سے جمے رہنے کا بیان)

Zujajat al-Masabih 167Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 180
ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو میری امت کے بگڑ جانے کے زمانہ میں میری سنت کا پابند رہا تو اس کو(100) شہیدوں کا اجر ملے گا۔ (امام بیہقی نے اس کی روایت اپنی کتاب الزہد میں کی ہے)۔

[Narrated by Al-Bayhaqi in his book "Zuhd"]

Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 176 (unverified) 94% confidence

Mishkat (candidate) 176

Confidence and text similarity are not editorial verification.