Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1688

(اس باب میں اس دعاء کے احکام مذکور ہیں جو نماز وتر میں پڑھی جاتی ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(اس باب میں اس دعاء کے احکام مذکور ہیں جو نماز وتر میں پڑھی جاتی ہے)

Zujajat al-Masabih 1688Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1942
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ نماز صبح میں قنوت پڑھنا بدعت ہے۔ (اس کی روایت دارقطنی اور بیہقی نے کی ہے۔)