العربية
Typed, pending editorial approval
۱۷۱۰ - وَعَنِ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: كُنَّا1 نَقُوْمُ فِي عَهْدِ عُمَرَ بِعِشْرِينَ رَكْعَةً وَالْوِتْرِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الْمَعْرَفَةِ بِالْإِسْنَادِ الصَّحِيحِ. قَالَ النَّوَوِيُّ فِي الْخُلَاصَةِ»: إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
وَفِي رِوَايَةٍ لِلْبَيْهَقِيُّ: وَعَلَى عَهْدِ عُثْمَانَ وَعَلِيَّ مِثْلَهُ.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement "We used to pray" is understood to mean that the companions' actions and commands were based on the teachings of Allah and His Messenger (ﷺ). This is because the companions only narrated such practices to establish a ruling, permissibility, prohibition, or a legal judgment, indicating its legitimacy. Scholars have differed on the implications of such phrases, but the stronger view is that they are considered marfu' (attributed to the Prophet) due to the reasons mentioned. This was stated by Al-Allamah Al-Ayni.
Note 1
(۱) قوله: كنا نقوم إلخ : وقد علم أن قول الصحابي: كنا نفعل وأمرنا ونهينا محمول على أنه أمر الله ولرسوله، ونهي من الله ورسوله؛ لأن الصحابي إنما يقصد الاحتجاج به لإثبات شرع، وتحليل وتحريم، وحكم يوجب كونه مشروعا، وقد اختلفوا في هذه الصيغ. والراجح أن حكمها الرفع لما ذكرنا. قاله العلامة العيني.
Note 1
ف: اس حدیث شریف میں سائب بن یزید رضی اللہ عنہ نے فرمایا ہے کہ ہم حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے زمانہ میں تراویح کے 20 رکعت پڑھا کرتے تھے۔ اس بارے میں علامہ عینی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کسی معاملہ میں یوں فرمائیں کہ ”ہم ایسا کرتے تھے“ یا ”ہم کو ایسا حکم دیا گیا ہے“ یا ”ہم کو فلاں کام سے منع کیا گیا ہے تو واضح رہے کہ صحابہ کرام کا اس طرح فرمانا حقیقت میں وہ حکم یا ممانعت اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے سمجھی جائے گی اور صحابہ کرام کے اس طرح بیان کرنے سے یہ مراد ہوتی ہے کہ اس چیز کے جواز یا اس کی حلت اور حرمت کو ثابت کیا جائے نہ اس کام کی شرعی حیثیت بیان کی جائے۔ علماء نے لکھا ہے کہ صحابہ کرام کے ایسے اقوال مرفوع کے حکم میں ہوتے ہیں۔ یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم دینے یا منع فرمانے کے قائم مقام سمجھے جائیں گے۔ اس اصول سے ثابت ہوا کہ صحابہ کا یہ فرمانا کہ ”ہم تراویح کے 20 رکعت پڑھا کرتے تھے‘‘ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمانے کے قائم مقام ہے اس لئے تراویح کے 20 رکعت سنت مؤکدہ ہیں۔12