Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1725

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

In this book

Current reading

Prayer

(یہ باب اشراق کی نماز اور چاشت کی نماز کے بیان میں ہے)

Zujajat al-Masabih 1725Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 1989
ام المؤمنین حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ آپ کی عادت مبارکہ تھی کہ آپ چاشت کے آٹھ رکعت پڑھا کرتی تھیں اور فرمایا کرتی تھیں کہ مجھے چاشت کی نماز میں ایسی لذت ملتی ہے کہ ماں باپ کے زندہ ہونے میں وہ لذت نہیں (اگر میرے ماں باپ زندہ ہوں تو اس خوشی اور لذت میں اس چاشت کی نماز کی لذت کو نہیں بھولوں گی، چاشت کی نماز کبھی ناغہ نہیں کروں گی یہ فرما کر ام المؤمنین مسلمانوں کو رغبت دلاتی ہیں کہ کچھ ہو جائے، کیسا ہی اہم کام آ جائے تم چاشت کی نماز کو ہرگز نہ چھوڑنا)۔ (اس کی روایت امام مالک نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Muwatta Malik 379 (unverified) 30% confidence
  • Candidate: Mishkat al-Masabih 1323 (unverified) 30% confidence

Mishkat (candidate) 1323

Confidence and text similarity are not editorial verification.