English
Abu Harb ibn Abi al-Aswad al-Dayli reported that Ali ibn Abi Talib (may Allah be pleased with him) left Basra and prayed Zuhr as four rak’ahs. He then said: "Had we crossed this thicket, we would have prayed two rak’ahs."
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۷۳۷ - وَعَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ الدِّيْلِي أَنَّ عَلِيًّا (رضي الله عنه) خَرَجَ مِنَ الْبَصْرَةِ، فَصَلَّى الظُّهْرَ أَرْبَعًا، ثُمَّ قَالَ: إِنَّا لَوْ جَاوَزْنَا هَذَا الخص لَصَلَّيْنَا رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ ابْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَرَوَى عَبْدُ الرَّزَّاقِ نَحْوَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2006
ابو حرب ابن ابی اسود دیلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ (سفر کا ارادہ کر کے) بصرہ سے نکلے (ابھی آپ آبادی ہی میں تھے، اور
آبادی سے باہر نہیں نکلے تھے کہ ظہر کا وقت ہوگیا باوجود سفر کا ارادہ کرنے کے) ظہر کے چار رکعت
پڑھائے (اور قصر نہیں کئے) اور فرمایا کہ اگر ہم اس جھونپڑی سے آگے بڑھ جاتے (جو کہ آبادی کا
آخری حصہ ہے) تو ہم ظہر کو قصر کر کے دو رکعت پڑھتے۔
(اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے اور عبدالرزاق نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)