Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1807

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1807Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2093Noor 2094
حضرت علی، حضرت ابن عباس اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہم سے روایت کی گئی ہے کہ خطیب (جس مصلی پر بیٹھا ہے) خطبہ دینے کے لئے جب اپنے مصلی سے اٹھے (تو اس وقت سے دونوں خطبوں کے ختم ہونے تک) کسی نماز کے پڑھنے یا کلام کرنے کو یہ سب حضرات مکروہ (تحریمی) سمجھتے تھے۔ (اس کی روایت ابن ابی شیبہ نے کی ہے۔) اور امام طحاوی نے بھی ابن عمر اور ابن عباس رضی اللہ عنہم سے اسی طرح روایت کی ہے۔

[Narrated by Ibn Abi Shaybah with reliable narrators while Al-Tahawi narrated a similar version from Ibn Umar and Ibn Abbas]