Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1810

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1810Volume 1

English

Ubaid ibn al-Sabbaq reported in a mursal narration: "The Messenger of Allah (ﷺ) said during a Friday sermon: ‘O Muslims, this is a day that Allah has made a celebration, so perform Ghusl, and whoever has perfume should apply it. Use the miswak (tooth-stick).’"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۸۱۰ - وَعَنْ عُبَيْدِ بْنِ السَّبَّاقِ مُرْسَلًا قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ فِي جُمُعَةٍ مِنَ الْجُمَعِ: يَا مَعْشَرَ الْمُسْلِمِينَ، إِنَّ هَذَا يَوْمُ جَعَلَهُ اللهُ عِيْدًا فَاغْتَسِلُوْا، وَمَنْ كَانَ عِنْدَهُ طِيْبُ فَلَا يَضُرُّهُ أَنْ يَمَسَّ مِنْهُ، وَعَلَيْكُمْ بِالسَّوَاكِ». رَوَاهُ مَالِكُ، وَرَوَاهُ ابْنُ مَاجَه عَنْهُ، وَهُمْ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ لها مُتَّصِلًا.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2097Noor 2098
عبید بن سباق تابعی رحمہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ مجھ کو یہ حدیث اس طرح پہنچی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک جمعہ میں ارشاد فرمائے: مسلمانو! (جمعہ کا دن بڑا عظمت والا دن ہے) اللہ تعالیٰ نے اس دن کو مسلمانوں کے لئے عید بنایا ہے (عید کے دن تم غسل کیا کرتے ہو، جمعہ بھی عید کا دن ہے) جمعہ کے دن بھی غسل کیا کرو، اگر کسی کے پاس خوشبو موجود ہو تو اس کو چاہئے کہ خوشبو لگالے اور تم اس دن ضرور مسواک کیا کرو (تا کہ اس سے منہ کی بو باقی نہ رہے، اور طہارت کامل ہو جائے)۔ (اس حدیث کی روایت امام مالک نے کی ہے۔) اور ابن ماجہ نے بھی عبید بن سباق کے واسطے سے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی ہے اور حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ایسا ہی سنا ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 1098 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.