Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1812

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on Cleanliness and Preparation for Friday Prayer

Zujajat al-Masabih 1812Volume 1

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) said: ‘Whoever performs Wudu properly, attends Friday prayer, listens attentively, and remains silent will have his sins forgiven between that Friday and the next, plus an additional three days. Whoever plays with pebbles has engaged in idle talk.’"

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۸۱۲ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ تَوَضَّأَ فَأَحْسَنَ الْوُضُوءَ، ثُمَّ أَتَى الْجُمُعَةَ فَاسْتَمَعَ وَأَنْصَتَ غُفِرَ لَهُ مَا بَيْنَهُ وَبَيْنَ الْجُمُعَةِ وَزِيَادَةُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ، وَمَنْ مَسَّ الْحَصَى فَقَدْ لَغَا». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2100
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا (اگرچہ غسل کرنا جمعہ کے دن مستحب تھا، کسی وجہ سے نہ کر سکا تو خیر) وضو ہی کر لے (وہی کافی ہے) اور وضو کو (گھر ہی سے) مستحبات اور سنن کی پابندی کے ساتھ کیا، پھر جمعہ کے لئے مسجد (اول وقت) آیا اور (امام کے نزدیک ہو کر بیٹھا) غور سے اور خاموشی کے ساتھ خطبہ سنتا رہا تو اس کو یہ صلہ ملے گا کہ اس جمعہ سے لے کر گزشتہ جمعہ تک کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اور تین دن کے گناہ بھی معاف کر دے جائیں گے) اور جو (خطبہ کی حالت میں بجائے دل لگا کر خطبہ سننے کے) کنکریاں الٹ پلٹ کرتا رہا تو اس نے لغو فعل کیا (اور اس لغو فعل کی وجہ سے اس کو خطبہ کا کامل ثواب نہیں ملے گا)۔ (اس کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 857b (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.