اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2151
جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے آپ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک دو مرتبہ نہیں
بلکہ بارہا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ عیدین کی نماز بغیر اذان و اقامت کے پڑھی ہے (اس سے
ثابت ہوا کہ عیدین کی نماز میں اذان و اقامت نہیں ہے)۔ (اس حدیث کی روایت مسلم نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 887 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.