English
Jundub bin Abdullah al-Bajali (may Allah be pleased with him) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) said, "Whoever slaughters [the sacrificial animal] before the prayer, let him offer another in its place, and whoever has not yet slaughtered until we have prayed, let him slaughter in the name of Allah."
العربية
Typed, pending editorial approval
١٨٦٥ - وَعَنْ جُنْدُبٍ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْبَجَلِي (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «مَنْ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلَاةِ فَلْيَذْبَحْ مَكَانَهَا أُخْرَى، وَمَنْ لَمْ يَذْبَحْ حَتَّى صَلَّيْنَا فَلْيَذْبَحْ عَلَى اسْمِ اللهِ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2168
جندب بن عبداللہ بَجَلی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ارشاد فرمائے ہیں کہ جس شخص نے عیدالاضحی کی نماز سے پہلے قربانی
کر لیا ہو تو (اس کی قربانی قبول نہیں ہوئی نماز عید کے بعد اس کو مکرر) قربانی کرنا چاہئے اور جو نماز عید
سے پہلے قربانی نہیں کیا تو اس کو چاہئے کہ نماز عید کے بعد ”بِسْمِ اللّٰهِ اَللّٰهُ أَكْبَرُ“ کہہ کر قربانی
کرے۔ (اس کی روایت بخاری اور مسلم نے متفقہ طور پر کی ہے۔)