Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1889

Chapter on The Sacrifice

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on The Sacrifice

Zujajat al-Masabih 1889Volume 1

English

Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him) narrated: "The Messenger of Allah (ﷺ) sacrificed two rams on the day of Eid. When he faced them, he said, 'Indeed, I have turned my face toward He who created the heavens and the earth...' (Qur’an 6:79). Then he said, 'O Allah, this is from You and for You, on behalf of Muhammad and his Ummah.' Then he recited Allah’s name, said the takbir, and slaughtered them." [Narrated by Al-Tahawi] Ahmad, Abu Dawud, Ibn Majah, and Al-Darimi narrated something similar.

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۸۸۹ - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنه) قَالَ: ضَحَّى رَسُوْلُ اللهِ ﷺ بِكَبْشَيْنِ فِي يَوْمِ عِيدٍ، فَقَالَ حِيْنَ وَجَّهَهُمَا: إِنِّي وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضَ إِلَى آخِرِ (الأنعام: ٧٩) الْآيَةِ، «اللهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَأُمَّتِهِ، ثُمَّ سَمَّى وَكَبَّرَ وَذَبَحَ. رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ، وَرَوَى أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهِ وَالدَّارِمِيُّ نَحْوَهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2198
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عید الاضحی کے دن دو مینڈھوں کی قربانی دیئے۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ذبح کرنے کے لئے دونوں بکروں کو قبلہ رخ کئے تو (سورہ انعام، پ 7، ع 9، آیت نمبر:79) یہ دعا میں نے ایک ہی کا ہو کر اپنا رخ اسی ذات پاک کی طرف کر لیا ہے جس نے زمین اور آسمان کو بنایا ہے اور میں مشرکوں میں سے نہیں ہوں۔ اور ابوداؤد کی روایت میں اس دعاء کے ساتھ ذیل کی دعاء کا اضافہ بھی کیا گیا ہے: میری نماز میری تمام عبادتیں (اور میری قربانی) میرا جینا اور مرنا سب اللہ کے لئے ہے جو سارے جہان کا پروردگار ہے کوئی اس کا شریک نہیں اور مجھ کو ایسا ہی حکم دیا گیا ہے اور میں اس کے فرمانبرداروں میں سے ہوں۔ اور حضور اس کے بعد یہ دعاء بھی پڑھے: ”اللّٰهُمَّ مِنْكَ وَلَكَ عَنْ مُحَمَّدٍ وَّأُمَّتِهِ“ اے اللہ یہ قربانی آپ ہی کی دی ہوئی ہے اور یہ آپ ہی کی رضا جوئی کے لئے محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اور محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امت کی طرف سے پیش کی جا رہی ہے۔ حضور پھر ”بِسْمِ اللّٰهِ وَاللّٰهُ أَكْبَرُ“ کہہ کر ذبح کئے۔ (اس کی روایت امام طحاوی نے کی ہے، اور امام احمد، ابوداؤد، ابن ماجہ اور دارمی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2795 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 3121 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.