English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated: "I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say, 'The best sacrifice is a young sheep.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
۱۸۹۲ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ : سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ يَقُولُ: نِعْمَتِ الْأُضْحِيَةُ الجَدَعُ مِنَ الضَّأْنِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2201
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا ہے کہ چھ مہینہ کا (ایسا فربہ مینڈھا جو ایک سال کا معلوم ہوتا ہو)
قربانی کے لئے بہت بہتر ہے (اگر ایسا نہ ملے تو پھر قربانی کے لئے ایک سال کا مینڈھا ہونا
چاہئے)۔ (اس حدیث کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 1499 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.