Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Prayer

Hadith 1908

Chapter on The Sacrifice

In this book

Current reading

Prayer

Chapter on The Sacrifice

Zujajat al-Masabih 1908Volume 1

English

Hanash reported: "I saw Ali (may Allah be pleased with him) sacrificing two rams. I asked him, 'What is this?' He replied, 'The Messenger of Allah (ﷺ) instructed me to sacrifice on his behalf, so I am sacrificing for him.'" [Narrated by Abu Dawud] Tirmidhi narrated something similar.

العربية

Typed, pending editorial approval
۱۹۰۸ - وَعَنْ حَنَشِ قَالَ: رَأَيْتُ عَلِيًّا (رضي الله عنه) يُضَجِّيْ بِكَبْشَيْنِ، فَقُلْتُ لَهُ: مَا هَذِهِ؟ فَقَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ أَوْصَانِي أَنْ أُضَحِّيَ عَنْهُ، فَأَنَا أُضَحَّيْ عَنْهُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ، وَرَوَى التَّرْمِذِيُّ نَحْوَهُ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 2220
حنش رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دو مینڈھے ذبح کرتے ہوئے دیکھ کر دریافت کیا کہ حضرت آپ یہ دو مینڈھے کیوں ذبح کر رہے ہیں؟ (ایک مینڈھا ایک آدمی کی طرف سے قربانی کے لئے کافی ہے) تو حضرت علی رضی اللہ عنہ فرمائے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے وصیت فرمائی ہے کہ میں حضور کی طرف سے قربانی کیا کروں (اس لئے میں ایک بکرا تو اپنی طرف سے قربانی کر رہا ہوں اور دوسرا بکرا حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف سے قربانی دے رہا ہوں)۔ (اس حدیث کی روایت ابوداؤد نے کی ہے اور ترمذی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2790 (unverified) 98% confidence
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 1495 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (1)

Note 1

ف: واضح رہے کہ جیسے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی جانب سے قربانی دے رہے ہیں ایسا ہی ہم بھی اپنے مردوں کی طرف سے قربانی دے سکتے ہیں، مگر مردوں کی وصیت کی وجہ سے قربانی دی گئی ہے تو اس پوری قربانی کو خیرات کر دینا چاہئے خود اس کو نہیں کھانا چاہئے اور اگر بغیر مردوں کی وصیت کے خود مردوں کو ثواب پہنچانے کے لئے قربانی کی گئی ہے تو اس قربانی کو مثل اپنی قربانی کے خود بھی کھا سکتا ہے اور دوسروں کو بھی کھلا سکتا ہے۔ (درمختار)۔