اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 2266
عمیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ مقام زوراء کے قریب
احجار الزیت ہے اس جگہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھڑے ہوئے استسقاء کی دعا فرماتے
ہوئے میں دیکھا ہوں آپ اس طرح دعا فرما رہے تھے کہ (حسب عادت) آپ کے دونوں دست
مبارک سینہ کے مقابل تھے۔ اور دونوں ہاتھوں کی ہتھیلیاں حضور کے چہرے کے سامنے تھیں اور
ہاتھوں کی پشت زمین کی طرف تھی اور میں نے بہت غور سے دیکھا ہے کہ آپ کے دونوں دست
مبارک (دعاء کے وقت) سر سے اونچے اٹھے ہوئے نہیں تھے۔ اس کی روایت ابوداؤد نے کی ہے
اور ترمذی اور نسائی نے بھی اسی طرح روایت کی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1168 (unverified) 96% confidence
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 557 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.568
Confidence and text similarity are not editorial verification.